انوار کا منار درخشاں ہیں مصطفے ۔ فیاض احمد
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر: فیاض احمد
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
انوار کا منار درخشاں ہیں مصطفےٰﷺ
حقّا کہ عکسِ جلوہ یزداں ہیں مصطفےٰﷺ
بندوں کو حق شناس کیا ہے حضور نے
مومن کا دین ومذہب وایماں ہیں مصطفےٰﷺ
سرچشمۂ