اقصی سلطانہ
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
اقصی سلطانہ ، اردو ادب کی طالبہ ہیں ۔ انہوں نے ایم فل کے لیے نعتیہ اردو ادب کا انتخاب کیا اور سرگودھا یونیورسٹی کے لیے 'مجلہ نعت رنگ کے تنقیدی مباحث کا مطالعہ ' کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ۔