اسم ِ معطر

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اسم معطر ، جرمنی میں مقیم معروف شاعر "جاوید عادل سوہاوی کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ یہ مجموعہ 2020ء میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر کاشف عرفان، ریاض حسین زیدی ، مقصود علی شاہ اور ابو الحسن خاور شامل ہیں ۔ اس مجموعے کی ایک اور خاص بات یہ کہ اس کا سرورق بھی شاعر نے خود ڈیزائن کیا ہے ۔

اسم معطر پر آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]