ارم نقوی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ارم نقوی
ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر کر رہی ہیں ۔ تدریس کے شعبے سے بھی منسلک رہی ہیں ۔ نیزگرافک کمپوزنگ اور ویب سائیٹ بنانے کا کام بھی کرتی ہیں ۔ خود بھی شعر و شاعری کا شغف رکھتی ہیں ۔ البتہ نعتیہ کلام پڑھنے اور سننے کا بچپن سے شوق رہا ہے ۔ جس کے باعث نعت کائنات کے قافلے میں شامل ہوئی ہیں اور اسکے پیجز پر کام کر رہی ہیں ۔