ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب
یہ اس صفحے کا منظور شدہ نسخہ ہے؛ یہ تازہ ترین نسخہ نہیں ہے۔ تازہ ترین نسخہ دیکھیں۔
ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب
ہنوز نامِ تو گفتن کمال بے ادبیست
شاعر: ہمام الدین علاء تبریزی
ترجمہ : ہزار بھی اگر اپنا منہ مشک و گلاب سے دھوؤں، تو پھر بھی آپ (ص) کا (پاکیزہ) نام لینا بہت بڑی بے ادبی ہے!
یہ شعر بعض اوقات سعدی اور کئی بار غالب سے منسوب کیا گیا ہے ۔ تاہم اس کے شاعر خواجہ ہمام الدین علاء تبریزی ہیں [1]
نواز رومانی نے اسی شعر کا محمد نبی بخش حلوائی کا پنجابی ترجمہ بھی لکھا ہے:
جے دھواں منہ عطر گلابوں دم دم وار ہزاراں
ہوواں ناہ اجے نام لیون دے لائق شاہ ابراراں
حواشی و حوالہ جات
- ↑ عشقِ رسول کریم (ص)' از نواز رومانی۔