مندرجات کا رخ کریں

گیسو دراز

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


ان کا نام سید محمد ابن یوسف الحسنی دہلوی تھا [1]. ۔ 865 ھ میں فوت ہوئے ۔ یہ سلطان نظام الدین اولیاء کے بڑے خلیفہ اور جانشین شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی کے خلیفہ و مرید تھے ۔ پرانی اردو زبان میں شاعری کی ۔ بے شمار تصانیف ہیں ۔

مولوی عبد الحق کے تحقیق کے مطابق ایک وقت تک اردو کے پہلے شاعر مانے جاتے رہے ہیں [2]

نعتیہ شاعری

اور معشوق ِ بے مثال نور نبی نہ پایا

اور نور نبی رسول کا میرے جیو میں بھایا

آپسیں اپیں دیکھا دنے کیسی آرسی لایا

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات

  1. ↑ گوہر ملسیانی ، عصر حاضر کے نعت گو، جلد اول ، کتاب سرائے ، لاہور ص 49
  2. ↑ اردو کی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا حصہ از مولوی عبد الحق