مندرجات کا رخ کریں

گلگشت ِ بہشت

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


گلگشت بہشت ، شائق دہلوی کے مجموعہ کلام کا نام ہے ۔

"گلگشتِ بہشت پہلی بار 1964ء میں چھپا۔ پھر اسے کلیاتِ شائق میں بھی شامل کردیا گیا ۔ اس دیوان میں 3حمدیں، 72نعتیں، 4مخمس، 7مسدس، ایک ترجیع بند، ایک مناجات اور 2مناقب ہیں۔ آخر میں ایک قطعۂ تاریخ اختتام بھی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

شائق دہلوی | کلیات شائق

حواشی و حوالہ جات

  1. ↑ راجا رشید محمود، ماہنامہ ’نعت‘ لاہور، شمارہ 9،ستمبر 1989ء