کیف ٹونکی
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
کیف ٹونکی کا اصل نام عالمگیر خاں تھا ۔1860 کو ٹونک [راجستھان]، بھارت میں پیدا ہوئے اور کیف ٹونکی کہلائے ۔ آپ کی وفات 15 مئی 1940 کو ہوئی ۔ [1]
کیف ٹونکی اردو غزل کے اس مشہور شعر کے خالق ہیں
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی
آپ نے حمدیہ و نعتیہ کلام بھی کہے ۔
مشہور کلام
در نبی پہ پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا [2]
مزید دیکھیے
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی