مندرجات کا رخ کریں

کلیات ِ عزیز احسن کی اشاعت

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر ڈاکٹر عزیز احسن کے کلیات “کلیات عزیز احسن” کے نام سے شائع ہوگئے ہیں ۔ جس میں ان کے اب تک کی حمدیں نعتیں اور مناقب شامل ہیں اس کلیات کو سید صبیح رحمانی نے مرتب کیا ہے ۔ یاد رہے کہ نعت گو شعراء کی طرف سے ان کی زندگی ہی میں کلیات کا اہتمام تیزی سے رواج پکڑ رہا ہے ۔ اس سے 2017 میں شہزاد مجددی کے کلیات بھی شائع ہوئے تھے ۔

مزید دیکھیے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں