مندرجات کا رخ کریں

نسیم احمد صابری

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتیہ مجموعہ "لمعاتِ نور القدس"(2010) اور دیگر شعری اور نثری تخلیقات کے خالق، حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محکمہ ماحولیات پنجاب کے اعلیٰ آفیسر اور ممتاز علمی و روحانی شخصیت نسیم احمد صابری صوفی نسیم احمد صابری فضل کریمی ( سجادہ نشین ڈیرہ صابری فضل کریمی قلعہ رام کور حافظ آباد ) جنوری 2021 میں رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں