مومن خان مومن
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ملی شاعری
ڈاکٹر محمد طاہر قریشی مومن خان مومن کے بارے فرماتے ہیں
"عرصے تک الطاف حسین حالی کو اردو کا پہلا ملّی شاعر قرار دیا جاتا رہا لیکن بعد کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ حالی سے پہلے مومن خان مومن ملّی معاملات پر سخن آرائی کر چکے تھے۔" [1]
نعتیہ کلام
حواشی و حوالہ جات
- ↑ ڈاکٹر طاہر قریشی ، اردو کی ابتدائی ملی شاعری میں نعتیہ عناصر، نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27، 2017