مندرجات کا رخ کریں

مصوتہ

نعت کائنات سے
No revision has been approved for this page. تازہ ترین نسخہ دیکھیں۔


یہ صوتیات کی اصطلاح ہے ۔ان سے مراد آواز میں علت پیدا کرنے والے حروف علت ہیں یعنی الف ، و، ی۔ یہ اپنے سے ماقبل حرکت کو کھینچتے ہیں تو یہ تینوں حرف مصوتے ہیں جبکہ دیگر حروف مصمتے ہیں ۔ نیز اعراب ثلاثہ یعنی فتحہ کسرہ اور ضمہ بھی چھوٹے مصوتے کہلاتے ہیں۔