مندرجات کا رخ کریں

مرکزی بزم اقبال، گوجرانوالہ

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


مرکزی بزم اقبال

سرپرست ثاقب عرفانی
صدر اقبال نجمی
جنرل سیکریٹری انور رانا

1947 میں راسخ عرفانی نے مرکزی بزم اقبال کے نام سے ایک بزم بنائی جو ہر ماہ مشاعرہ کرایا کرتی تھی ۔ آج کل یہ تنظیم گوجرانوالہ کی ایک ایسی خوبصورت چوپال ہے کہ جس میں بہت سے معروف شعراء تشریف لاتے ہیں۔