مندرجات کا رخ کریں

محمود احمد مفتی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


آپ سابق صدر فاروق احمد خان لغاری کی قریبی ساتھی اور ایک پر جوش مقرر تھے ۔

نعت گوئی

ان کی نعتیہ شاعری کے دو مجموعے ’’نعت میرا بھرم‘‘ اور ’’صاحب خلق عظیم‘‘ منظر عام پر آئے جنہیں عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کی طرف سے خوب سراہا گیا

وفات

محمود احمد مفتی 53سال کی عمر 27 اگست 2018 کو خالق حقیقی سے جا ملے ،انہیں چوہڑ ماجرہ والے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔