محمد رفیع
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
محمد رفیع فلمی گلو کار ہیں
توحید پرستی
محمد رفیع صاحب نے جب حج کا فریضہ ادا کیا اور واپسی پر پوری ایک CD میں مختلف منازل و مدارجِ حج کو نعت کی صورت میں گا کر عام کیا تو یہ بھی اعلان کر دیا کہ وہ اب بھجن نہیں گائیں گے کہ ان سے توحید کی نفی اور بت پرستی کا اثبات ہوتا ہے۔ لتا نے یہ سنا تو کہا کہ میں بھی اب کوئی گیت رفیع کے ساتھ نہیں گاؤں گی [1]
محمد رفیع کی پڑھی ہوئی نعتیں
محمد رفیعنے بڑی خوبصورت نعتیں گائی ہیں جو آج بھی سنیں تو دلوں کو گرماتی ہیں جیسے کہ یہ نعت
- اگر کملی والے کی رحمت نہ ہوتی تو قسمت کے ماروں کا کیا حال ہوتا
- محمد کا نقش قدم چوم لوں گا
- شاہِ مدینہ سرور عالم صلی اﷲ علیہ وسلم
مزید دیکھیے
لتا منگیشکر | محمد رفیع | عاطف اسلم | ابرار الحق
- ↑ کرم کیجِیے تاجدار مدینہ ۔ غلام جیلانی خان