ماورا ورلڈ لٹریری فورم امریکہ
No revision has been approved for this page. تازہ ترین نسخہ دیکھیں۔
ماورا ورلڈلٹری فورم امریکہ اور بین الاقوامی ناعت رسول کونسل پاکستان کے اشتراک سے 🌷ورفعنا لک ذکرک 🌷کے عظیم تر عنوان سے با بر کت پرنور محفل کا انقعاد ہر پندرہ دن پر جمعہ مبارک کو کیا جاتاُہے۔
سر پرست -عبد المجید چٹھہ
منتظم اعلی : محسن علوی
منتظم :تنویر پھول
ناظم مشاعرہ :تبسم محسن علوی بانی و صدر ماورا ورلڈ لٹریری فورم امریکہ