عروج زیب
یہ اس صفحے کا منظور شدہ نسخہ ہے؛ یہ تازہ ترین نسخہ نہیں ہے۔ تازہ ترین نسخہ دیکھیں۔
عروج زیب لاہور کی نعت گو شاعرہ ہیں اور ان کا تعلق باغبانپورہ سے ہے ۔ وہ اب تک تین نعتیہ مجموعے پیش کر چکی ہیں ۔
حمدیہ و نعتیہ مجموعے
- مدینے دے نظارے - 2003- نعتیہ مجموعہ
-میر ِ کائنات -2021- نعتیہ مجموعہ