شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی ۔ اخلاد الحسن
یہ اس صفحے کا منظور شدہ نسخہ ہے؛ یہ تازہ ترین نسخہ نہیں ہے۔ تازہ ترین نسخہ دیکھیں۔
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی کو بکو یانبی یانبی ہوگئی
سارے عالم میں ہے روشنی ہوگئی
ان سے یونہی نہیں دل لگی ہوگئی
بیٹھے بیٹھے مری حاضری ہوگئی
کہ زیادہ . ہے تشنہ لبی ہوگئی
ہے صبا سے مری دوستی ہوگئی
پوری اخلاد خواہش مری ہوگئی |
|
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |