مندرجات کا رخ کریں

سعید بدر

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


لاہور سے تعلق والے نعت کے معتبر شاعر ہیں ۔ ان کے دو مجموعے سجدہ شوق اور عرض تمنا شائع ہو چکے ہیں ۔

وفات

سعید بدر ایک طویل علالت کے بعد 6 مئی ، 2022 کو سفر ِ آخرت کے لیے روانہ ہوگئے ۔ ان کی دوسری کتاب عرض تمنا کی اشاعت ان کی اسی بیماری کے دوران ہوئی تھی ۔ ۔