مندرجات کا رخ کریں

جمشید چشتی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


جمشید اعظم چشتی حسان ِ پاکستان محمد اعظم چشتی کے صاحبزادے ہیں ۔ اسلامیہ کالج سول لائنز میں فارسی کے پروفیسر ہیں ۔ شاعری، موسیقی سے دلچسپی ہے ۔ نعت گوئی بھی کرتے ہیں ۔


جمشید چشتی کے نعت کائنات پر مضامین