تلازمہ کاری
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
تلازمہ سے مراد کسی تخلیق میں الفاظ اور اسماء کا باہمی ربط ہے ۔
نعت ورثہ نے اسی اصطلاح سے ایک اور اصطلاح "تلازمہ کاری " بنائی ہے ۔ اس میں شعراء کو دو حروف دیے جاتے ہیں اور انہوں نے وہ دونوں حروف ایک ہی شعر میں استعمال کرنے ہوتے ہیں