بحر اعظم
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
بحر اعظم عبید اعظم اعظمی کی ایجاد کردہ ایک ایسی بحر ہے جس میں بہت سی بحروں کے اوزان موجود ہیں اسلئے اس کا نام بحر اعظم رکھا گیا ہے اس بحر کے تعلق سے ماہنامہ شاعر ممبئی اور اردو چینل ممبئی کے شماروں میں مضامین شائع ہوچکے ہیں