مندرجات کا رخ کریں

اکرم کنجاہی

نعت کائنات سے
No revision has been approved for this page. تازہ ترین نسخہ دیکھیں۔


اکرم کنجاہی بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔ان کی اب تک 34 کتب شائع ہو چکی ہیں

مجموعہ ہائے نعت

شاہِ کونین کرم ، 2023

دیگرتصنیفات

دبستانِ فلم کے نعت نگار 2023 تصریحات نعت 2022 تقسیم ہند کے بعد نعت نگاری2023 نعت گوئی: ہئیت، اسلوب اورموضوع2023 معاصر حمد و نعت: مسائل اور رجحانات2024