This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
نام افتخار حسین عارف [Iftikhar Hussain Arif] اور تخلص عارف ہے۔ 21 مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بی اے ، ایم اے لکھنؤ یونیورسٹی سے کیا۔جرنلزم کا ایک کورس انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے بھی کیا۔1965 ء میں مستقل طور پر پاکستان آگئے
پیشہ ورانہ ادارے
- چئیرمین، اکادمی ادبیات پاکستان
- چئیرمین، مقتدرہ قومی زبان
مطبوعات
- شہرعلم کے دروازے پر‘(نعت ،سلام ومنقبت)
اعزازات
- صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی
نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
|
حواشی و حوالہ جات
- ↑ ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000
- ↑ ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000