اشرف یوسفی
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
اشرف یوسفی فیصل آباد کے اہم شاعر ہیں اور بہت عمدہ نعت کہتے ہیں ۔ اشرف یوسفی 10 مارچ کو پیدا ہوئے
تصانیف
بیل اس دریچے کی
اعزازت
نمونہ کلام
وفات
اشرف یوسفی یکم نومبر 2022 کو اس جہانی فانی سے رخصت ہوئے ۔ وہ ایک طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور جاں بر نہ ہوسکے
مزید دیکھیے
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ