ٹانڈہ
ٹانڈہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع امبیڈکرنگر میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے یہاں اکثر پر عوام الناس کا کاروبار کپڑےتیار کرنا ہے اور بقیہ لوگ انہیں سے منسلک ہیں.
ادبی و علمی حیثیت سے ٹانڈہ بہت آگے ہے یہاں پر دارلعلوم مدرسہ منظرِ حق واقع ہے جو ١٠٠سے زائد سالوں سے خدمات سر انجام دے رہا ہے . ٹانڈہ میں حافظِ قرآن کی بہت کثرت ہے اس لئے اسے مدینتہ الحفاظ کہا جاتا ہے. اس کے چاروں اطراف میں اولیاء دین کا بسیرا ہے ٹانڈہ سے تقریبا 18 کلومیٹرسے فاصلے پر درگاہ کچھوچھا شریف ہے ۔ جنہیں غوث العالم محبوب یزدانی تارک السلطنت سلطان مخدوم میر اوحد الدین سید اشرف جہانگیر سمنانی کے نام سے دنیاجانتی ہے ۔
یہاں پر شعرا کرام اورمصنف حضرات کی اچھی خاصی تعداد ہے ، یہاں پر اردو شاعری بڑےہی زوق سے پڑھی اور سنی جاتی ہے
نعت گو شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
فیاض احمد ٹانڈوی | ماسٹرعتیق احمد | اطہرعبدللہ سوداگر|ماسٹرانس مسرور | ندیم احمد ٹانڈوی | مولانا مختار احمد منظری | مولانا شمشاد علی منظری | قمر جیلانی | صوفی ٹانڈوی | مدثر رضا | طالب رحمانی | معظم ناداں | آفتاب عالم | سعید احمد ٹانڈوی | کفیل اشرف | کفیل مرغوب | محمد فیضان قادری
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|