مسدس حالی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:33، 3 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مسدس ِ حالی میں نعتیہ اشعار کا نمونہ)
مسدس ِ حالی ، مولانا الطاف حسین حالی کی طویل نظم "مدو و جزر اسلام" پر مشتمل ہے ۔ اس کے بارے سرسید احمد خان فرماتے ہیں
"بے شک میں اس کا محرک ہوا ہوں اور اس کو میں اپنے اعمال حسنہ میں سے سمجھتا ہوں کہ جب خدا پوچھے گا کہ دنیا سے کیا لایا۔ میں کہوں گا کہ حالی سے مسدس حالی لکھوا کر لا یا ہوں اور کچھ نہیں"