مجموعہ نعت
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ایسا مجموعہ کلام جس میں نعتیہ کلاموں کی اکثریت ہو اسے مجموعہ نعت کہیں گے ۔ اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ مجموعہ نعت میں حمد، منقبت اور سلام کے اشعار بھی نظر آتے ہیں لیکن نعتوں کی اکثریت کی وجہ سے اسے مجموعہ نعت ہی مانا جاتا ہے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مجموعہ کلام | کلیات | دیوان | انتخاب