صارف:تیمورصدیقی

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 19:17, 10 مارچ 2017 از Admin (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تعارف[ترمیم]

میرا نام محمد تیمور صدیقی ہے ۔ لاہور سے تعلق ہے ۔ میں این ایل اپی اور مائند سائنسز کا طالب علم ہوں اور نعت سے محبت رکھتا ہوں ۔ "نعت کائنات" ایک عمدہ کام ہے اس لئے اس میں اپنا حصہ ڈال کر اپنی عاقبت سنوارنا چاہتا ہوں ۔میرا ارادہ ہے کہ اہم نعت گو شعراء میں سے ہر ایک کا کم از کم ایک نعتیہ کلام یہاں پیش کر سکوں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مجھے استقامت اور توفیق عطا فرمائے ۔

نعت کائنات میں معاونت[ترمیم]

شراکتیں[ترمیم]

ساغر صدیقی | حافظ مظہرالدین |