صاحب ِ ثور و حرا

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


غار ثور اور غار حرا کے حوالے سے ۔ غار ثور میں حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بوقت ہجرت قیام کیا اور غار حرا میں آپ عبادت کے لیے جایا کرتے تھے ۔ غار حرا ہی میں قرآن پاک کی پہلی آیات نازل ہوئیں


صاحب ِ ثور و حرا نور سے روشن کر دیں

وادی ءِ عشق میں دو غار ہماری آنکھیں

ابو الحسن خاور


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

حضور کے القابات و خطابات
صاحب ِ ثور و حرا صاحب ِ شق ِ قمر صاحب ِ لولاک کریم ابن کریم
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات