"سانچہ:نعت 2" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(Replaced content with "=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===")
(نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
لکیر 1: لکیر 1:
 
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
 
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
 +
 +
خیال کیسے بھلا جائے گا جناں کی طرف
 +
 +
نظر ہے شاہِ دوعالم کے آستاں کی طرف
 +
 +
 +
تمام نبضِ دوعالم ٹھہر گئی اس دم
 +
 +
چلے جو سیّدِ کونین لامکاں کی طرف
 +
 +
 +
یہ دھوپ حشر کی جھلسائے گی مجھے کیسے
 +
 +
ٹھکانہ میرا ہے جب اُن کے آستاں کی طرف
 +
 +
 +
نہ جانے کس گھڑی آجائے گا پیامِ اجل
 +
 +
اے زیست لے کے تُو چل شاہِ این و آں کی طرف
 +
 +
 +
بنا کے رحمت و عظمت کا اک حسیں پیکر
 +
 +
خدا نے بھیجا ہے آقا کو دوجہاں کی طرف
 +
 +
 +
ہے سودمند بہت ذکرِ سیدِ عالم
 +
 +
کوئی بھی راستہ اس کا نہیں زیاں کی طرف
 +
 +
 +
نواز میرا مقدر سنور ہی جائے گا
 +
 +
نظر ہو اُن کی اگر مجھ سے خستہ جاں کی طرف

تـجدید بـمطابق 10:21, 31 اگست 2017

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خیال کیسے بھلا جائے گا جناں کی طرف

نظر ہے شاہِ دوعالم کے آستاں کی طرف


تمام نبضِ دوعالم ٹھہر گئی اس دم

چلے جو سیّدِ کونین لامکاں کی طرف


یہ دھوپ حشر کی جھلسائے گی مجھے کیسے

ٹھکانہ میرا ہے جب اُن کے آستاں کی طرف


نہ جانے کس گھڑی آجائے گا پیامِ اجل

اے زیست لے کے تُو چل شاہِ این و آں کی طرف


بنا کے رحمت و عظمت کا اک حسیں پیکر

خدا نے بھیجا ہے آقا کو دوجہاں کی طرف


ہے سودمند بہت ذکرِ سیدِ عالم

کوئی بھی راستہ اس کا نہیں زیاں کی طرف


نواز میرا مقدر سنور ہی جائے گا

نظر ہو اُن کی اگر مجھ سے خستہ جاں کی طرف