جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن پر دین کی خاطر تو دل کو وادی ءِ طائف کے پتھر یاد آتے ہیں
ازہر درانی کا مجموعہ نعت کشکول 1990ء میں شائع ہوا ۔