سانچہ:خصوصی نعت
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
| اس ماہ کے خصوصی شاعر | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
شاعر : صائم چشتی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمتو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
با رنگِ خوشبو دلوں پہ اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لینگے حساب تیرا | |||||||