انوار حرا ۔ تنویر پھول
نعت کائنات سے
یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے میں کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہیں ۔ "انوار رضا " حرا فاونڈیشن پاکستان سے شائع ہوا ۔ اس مجموعہ کلام میں مصنف کا تعارف نجم الہدیٰ نے کرایا ہے اور اور اشاریہ جشنِ حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے