تبادلۂ خیال:عاتکتہ بنت عبد المطلب
نعت کائنات سے
یا عین فانھملی بالدمع و اجتھدی اے آنکھ آنسو جاری کر دے اور اس کام میں محنت کر۔ للمصطفی ، دون خلق اللہ بالنور مصطفی کے لئے، جن کو خلقت سے الگ نور سے تخلیق کیا گیا۔ من فقد ازھر ضافی الخلق ذی فخر روشن رنگت والے ، مکمل اخلاق حسنہ کے مالک، قابل فخر، صاف من العیب والعاھات والزور تمام عیوب،نقائص اور جھوٹ سے پاک۔ انی لک الویلات مثل محمد تجھے ایسی محمد کے فراق جیسی مصیبتیں کہاں آئیں گی۔ فی کل نائبتہ تنوب و مشہد ہر آنے والی مصیبت اور موقعے پہ۔ ام من لو جی اللہ یترک بیننا فی کل ممسی لیلتہ او فی غد [2] [لوجھ] لوجہ اور کون ہمارے پاس ہوگا ہر شام، ہر رات اور ہر صبح۔