لاشریک ۔ مظفر وارثی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:10، 7 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ لاشریک ۔ حمدیہ مجموعہ کو بجانب لاشریک ۔ مظفر وارثی منتقل کیا)
حمدیہ مجموعہ : مظفر وارثی
جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ
شاعر : مظفر وارثی
ناشر : گل فراز احمد
طبع اول : مئی 2001ء
سرورق : وقاص انور
کمپوزنگ : رفاقت علی
مطبع : رحمانیہ پرنٹرز
قیمت : 250 روپے
انتساب
سجدہ خامہ و سخن ، مالک و کبریا کے نام
تحقیق
وہ جذباتی انداز میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔چنانچہ انھوں نے قرآن مجید کی سورۂ رحمن کا منظوم ترجمہ بھی کیاہے۔ان کی بعض نظمیں عرفان کے اعتبار سے بہت بلند ہیں مثلاً(لاالہٰ الاللہ) والی نظم۔ان کے اشعار میں والہانہ کیفیات ہیں جو تعلق باللہ کا ثبوت دیتی ہیں۔