تبادلۂ خیال صارف:FAHEEM BISMIL

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search




فہیم بسملؔ ایک نظر میں

خاندانی نام  : فہیم الدین قلمی نام  : فہیم بسملؔ ولدیت  : جناب نسیم الدین تاریخ پیدایش  : ۲۷ ؍ مارچ ۱۹۸۳ء ؁ سکونت  : ایمن زئی جلال نگر ، شاہجہاں پور تعلیم  : ایم.اے۔ کامل، عالم،ادیب کامل ڈپلوماان  : کمپوٹر آپریٹنگ اینڈ پروگرامنگ(COPA) تلمیذ  : ڈاکٹر محمد طاہر رزاقی(مرحوم)

                                              حضرتِ ساغرؔ وارثی

تصنیفات  : فضاے شہر دل (شاہجہاں پور کے ذی حیات شعرا کا تذکرہ)

                                               سلسلے عقیدت کے (حمد، نعت و منقبت کا مجموعہ)
                                               دوہا حمد و نعت (دوہا حمد ونعت کا عالمی انتخاب)
                                                نئی روشنی (نو جوان شعرا و شاعرات کا انتخاب)
                                                نظریات ( مضامین کا مجموعہ)
                                               ذکر کچھ چراغوں کا (شاہجہاں پور کے مرحوم شعرا کا انتخاب)

تالیفات  : دھڑکن (حمید خضرؔ شاہجہاں پوری کا شعری مجموعہ)

                                                  اُجالے ( شوکت کریمی کابچوں کی نظموں کا مجموعہ ) 
                                                  وسیلہ ( قیصر شکیلی کانعتیہ مجموعہ)
                                                  باقیاتِ سحر ( سیّد احمد سحر شاہ جہاں پورکا شعری مجموعہ)
                                                   رفعتِ خیال (محترمہ چاند بی چاند قائمی کا نعتیہ مجموعہ)
                                                  نغمہ و نور ( ساغروارثی کا مجموعۂ حمد و نعت و مناقب)
                                                اک شخص گھنیری چھاؤں سا (ساغر وارثی فن اور شخصیت)
                                                رُتیں بدل گئیں
                                                 ( ’’رُتیں‘‘ کے مصنف’’ڈاکٹر طاہر رزّاقی ‘‘ مشاہیرِ ادب کی نظر میں)

زیرِ طبع  : آ نچ دیتی چاندنی ( غزلوں کا مجموعہ)

                                                   حرفِ عقیدت (مجموعہ حمد و نعت و سلام)
                                                      شاہجہاں پور میں نعت گوئی روایت : ایک مطالعہ (تحقیق)

نشرو اشاعت  : آل انڈیا ریڈیو۔ دوردرشن۔ ای ٹی وی۔ ذی سلام

                                                       ملک و بیرونِ ملک کے موقر رسائل و جرائد

وابستگی  : ایڈیٹر سہ ماہی ’’ کاوش‘‘ شاہجہاں پور

                                                        جوائنٹ ایڈیٹر سہ ماہی اُفق نَو ،شاہجہاں پور
                                                        ناظم براے نشر و اشاعت ادبی تنظیم ادراک

انعام و اعزاز  : ’’یوا رتن ‘‘ سمّان ۲۰۰۵ء ؁ منجانب یُگ پریورتن

                                                       اُترپردیش اُردو اکادمی سے براے فضاے شہر دل۲۰۰۸ء ؁
                                                       ’’ ادب ایوارڈ‘‘ ۲۰۰۸ء ؁ منجانب اُردو رابطہ کمیٹی پہانی
                                                       ’’ ضیاے ادب‘‘(منجانب بزم ضیاے ادب، سیتاپور)
                                                          یُگ پریورتن ’’ساہیتہ سمّان‘‘۲۰۰۸ء ؁ ، شاہجہاں پور
                                                         حنیف اسعدی ایوارڈ۲۰۱۰ء ؁ براے نعتیہ شاعری 
                                                      ’’ انوارِ سخن‘‘ (منجانب آذر اکیڈمی ، علی گڑھ)۲۰۱۱ء ؁
                                                          اُتر پردیش اُردو اکادمی سے براے نظریات۲۰۱۲ء ؁
                                                         ’’اقبال ایوارڈ‘‘ ۲۰۱۴ء ؁ بزم اربابِ سخن تلہر ،شاہ جہاں پور

رابطہ  : -290 ایمن زئی جلال نگر، شاہجہاں پور242 001

                                                             786faheembismil@gmail.com
                                                             urdukawish.2013@gmail.com       
موبائل                         :                            07275782569


Back to Conversion Tool


Urdu Home