تبادلۂ خیال صارف:FAHEEM BISMIL

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search




فہیم بسملؔ ایک نظر میں
خاندانی نام           :             فہیم الدین
قلمی نام               :                فہیم بسملؔ 
ولدیت                  :               جناب نسیم الدین
تاریخ پیدایش          :           ۲۷ ؍ مارچ ۱۹۸۳ء ؁
سکونت                 :               ایمن زئی جلال نگر ، شاہجہاں پور
تعلیم                       :               ایم.اے۔ کامل، عالم،ادیب کامل
ڈپلوماان                  :              کمپوٹر آپریٹنگ اینڈ پروگرامنگ(COPA)
تلمیذ                       :               ڈاکٹر محمد طاہر رزاقی(مرحوم)
                                              حضرتِ ساغرؔ وارثی
تصنیفات                   :             فضاے شہر دل (شاہجہاں پور کے ذی حیات شعرا کا تذکرہ)
                                               سلسلے عقیدت کے (حمد، نعت و منقبت کا مجموعہ)
                                               دوہا حمد و نعت (دوہا حمد ونعت کا عالمی انتخاب)
                                                نئی روشنی (نو جوان شعرا و شاعرات کا انتخاب)
                                                نظریات ( مضامین کا مجموعہ)
                                               ذکر کچھ چراغوں کا (شاہجہاں پور کے مرحوم شعرا کا انتخاب)
تالیفات                    :                  دھڑکن (حمید خضرؔ شاہجہاں پوری کا شعری مجموعہ)
                                                  اُجالے ( شوکت کریمی کابچوں کی نظموں کا مجموعہ ) 
                                                  وسیلہ ( قیصر شکیلی کانعتیہ مجموعہ)
                                                  باقیاتِ سحر ( سیّد احمد سحر شاہ جہاں پورکا شعری مجموعہ)
                                                   رفعتِ خیال (محترمہ چاند بی چاند قائمی کا نعتیہ مجموعہ)
                                                  نغمہ و نور ( ساغروارثی کا مجموعۂ حمد و نعت و مناقب)
                                                اک شخص گھنیری چھاؤں سا (ساغر وارثی فن اور شخصیت)
                                                رُتیں بدل گئیں
                                                 ( ’’رُتیں‘‘ کے مصنف’’ڈاکٹر طاہر رزّاقی ‘‘ مشاہیرِ ادب کی نظر میں)
زیرِ طبع               :                      آ نچ دیتی چاندنی ( غزلوں کا مجموعہ)
                                                   حرفِ عقیدت (مجموعہ حمد و نعت و سلام)
                                                      شاہجہاں پور میں نعت گوئی روایت : ایک مطالعہ (تحقیق)
نشرو اشاعت          :                          آل انڈیا ریڈیو۔ دوردرشن۔ ای ٹی وی۔ ذی سلام
                                                       ملک و بیرونِ ملک کے موقر رسائل و جرائد
وابستگی                  :                        ایڈیٹر سہ ماہی ’’ کاوش‘‘ شاہجہاں پور
                                                        جوائنٹ ایڈیٹر سہ ماہی اُفق نَو ،شاہجہاں پور
                                                        ناظم براے نشر و اشاعت ادبی تنظیم ادراک
انعام و اعزاز              :                      ’’یوا رتن ‘‘ سمّان ۲۰۰۵ء ؁ منجانب یُگ پریورتن
                                                       اُترپردیش اُردو اکادمی سے براے فضاے شہر دل۲۰۰۸ء ؁
                                                       ’’ ادب ایوارڈ‘‘ ۲۰۰۸ء ؁ منجانب اُردو رابطہ کمیٹی پہانی
                                                       ’’ ضیاے ادب‘‘(منجانب بزم ضیاے ادب، سیتاپور)
                                                          یُگ پریورتن ’’ساہیتہ سمّان‘‘۲۰۰۸ء ؁ ، شاہجہاں پور
                                                         حنیف اسعدی ایوارڈ۲۰۱۰ء ؁ براے نعتیہ شاعری 
                                                      ’’ انوارِ سخن‘‘ (منجانب آذر اکیڈمی ، علی گڑھ)۲۰۱۱ء ؁
                                                          اُتر پردیش اُردو اکادمی سے براے نظریات۲۰۱۲ء ؁
                                                         ’’اقبال ایوارڈ‘‘ ۲۰۱۴ء ؁ بزم اربابِ سخن تلہر ،شاہ جہاں پور
رابطہ                      :                             -290 ایمن زئی جلال نگر، شاہجہاں پور242 001
                                                             786faheembismil@gmail.com
                                                             urdukawish.2013@gmail.com       
موبائل                         :                            07275782569


Back to Conversion Tool


Urdu Home