اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:30، 1 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ اپنی مخلوق پر نظر مولا کو بجانب اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول منتقل کیا)
حمد باری تعالیٰ
شاعر: سلمان رسول
تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
اپنے محبوب کے وسیلے مری
سب خطائیں معاف کر دینا