کیف ٹونکی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:02، 29 جون 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
کیف ٹونکی کا اصل نام عالمگیر خاں تھا ۔1860 کو ٹونک [راجستھان]، بھارت میں پیدا ہوئے اور کیف ٹونکی کہلائے ۔ آپ کی وفات 15 مئی 1940 کو ہوئی ۔ [1]
کیف ٹونکی اردو غزل کے اس مشہور شعر کے خالق ہیں
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی
مشہور کلام
در نبی پہ پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا [2]
مزید دیکھیے
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی