علی رضا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:22، 24 جون 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: صاحب کتاب شعراء علی رضا پنجاب کے ضلع ساہیوال سے تعلق رکھنے وال...)
علی رضا پنجاب کے ضلع ساہیوال سے تعلق رکھنے والے وہ نامور شاعر ہیں جو بیرون ملک بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کے علاوہ بہت سے ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں علی رضا نعت خوانی کے شعبے میں بھی بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔
2017 میں ان کی پہلا نعتیہ مجموعہ ثنائے سرور شائع ہوا ۔