مشرف حسین انجم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

شاعرِ حمد ونعت ڈاکٹر مشرف حسین انجم کا حمد ونعت ومناقب پر مشتمل تخلیقی سفر (1)۔سبز گنبد کے خیالوں میں۔۔(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت1998 (2)تیری شان جلّ جلالہ۔۔۔۔۔(مجموعہ ٕحمد اردو )سالِ ا شاعت 1999 (3)۔سوہنے دیاں یاداں(مجموعہ ٕنعت پنجابی)سالِ اشاعت2001 (4)۔صدقہ ہے مدینے والےکا(مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2001 (5)۔گلشن میں بہار آٸی( ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2003 (6)۔خوشبو حسین کی (مجموعہ ٕمنقبت اردو) سالِ اشاعت2004 (7)۔خوشبو درود کی(ایک بحر میں 500 اشعارِ درود مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2005 (8)۔شہرِ وفا کی خوشبو(ایک بحر میں 500 اشعار لفظ نعت کی تشریح وتوضیح میں مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2006 (9)۔اغثنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2007 (10)۔پھولوں کی خوشبو( پھول وخوشبو کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2007 (11)۔نعتیہ تروینیاں( عالمی سطح پر تروینی کااوّلین مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2010 (12)۔روشن روشن نعت کی خوشبو(نور اور روشنی کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2011 (13)۔دل دا چین مدینہ( نعتیہ تروینیاں پنجابی) سالِ اشاعت 2012 (14)۔سنہری جالیاں( نعتیہ کوثریہ پنجابی)سالِ اشاعت 2012 (15)۔نگاہِ کرم یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( یامحمد کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت2013 (16)۔ گنبدِ خضرا کے ساۓ میں (گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت.2013 (17)۔سیرتِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو( ایک بحر میں 500 اشعارِ سیرت مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت 2014 (18)۔السلام اے محورِ اقلیم ِ جاں (ایک بحر میں 500 اشعارِ سلام مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2014 (19)۔نقشِ نعلینِ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ( ایک بحر میں 510 اشعار مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2015 (20)۔پھولوں کی مہکار (ہاٸیکو مجموعہ ٕنعت اردو) سال اشاعت 2015 (21)۔خوشبوۓ محبت (ایک بحر میں 500 اشعار مجموعہٕ نعت اردو) سالِ اشاعت 2016 (22)۔خوشبوۓ مناقب (اہلبیت ,صحابہ کرام واولیاۓ کرام کے بارے میں مجموعہ ٕمناقب اردو )سالِ اشاعت 2016 (23)۔خوشبوۓ مدینہ( مدینہ اور دربار کی ردیفوں پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو) سالِ اشاعت 2017 (24)۔حمدیہ تروینیاں (عالمی سطح پر حمدیہ تروینی کا اولین مجموعہ)سالِ اشاعت 2018 25۔جمالِ گنبدِ خضرا(جمال گنبدِ خضرا کی ردیف پر مشتمل مجموعہ ٕنعت اردو)سالِ اشاعت 2019 (26)۔خوشبوۓ نعت( سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا اردو نعتیہ دیوان ) سالِ اشاعت 2020 (27)۔سلاماں دی خوشبو(ایک بحر میں ایک ہزار سے زاٸد اشعار پر مشتمل سلام مجموعہٕ نعت پنجابی) سالِ اشاعت 2021 (28)۔خوشبو کا احساس( بچوں کےلٸے نعتیہ مجموعہ اردو) سالِ اشاعت 2021 (29)۔اکھراں وچ خشبوواں ( صوباٸی سیرت ایوارڈ یافتہ نعتیہ مجموعہ پنجابی) سالِ اشاعت 2022 (30)۔خوشبوۓ گلہاۓ ثنا (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا حمدیہ دیوان اردو)۔سالِ اشاعت 2023 (31)۔خشبواں دی بارش (سرگودھا کی ادبی تاریخ کا پہلا پنجابی نعتیہ دیوان) سالِ اشاعت 2023 (32)۔چاروں پھول ہیں خوشبو والے (مناقب ِخلفاۓ راشدین اردو)سالِ اشاعت 2023 (33)۔خوشبو نے مہکاٸی سوچ (نعتیہ تروینیاں مجموعہ ٕنعت) سال اشاعت 2023 (34)- خوشبو کی بہاروں میں (نعتیہ ماہیےاردو)سال ِاشاعت 2024 (35)-خوشبو کا سمندر ہے(نعتیہ ماہیےاردو) سالُ اشاعت 2024 (36)-حمد کی بھینی بھینی خوشبو(حمدیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت 2024 (37)-خوشبوۓ جشنِ،میلاد النّبی ﷺ

(نعتیہ مجموعہ اردو)سالِ اشاعت 2024

(38)-خوشبوۓ ختم المرسلینﷺ (نعتیہ مجموعہ اردو)،سالِ اشاعت 2024 دیگر مجموعے (39)۔بکھری ہے تیری خوشبو (مجموعہ ٕ غزل اردو)سالِ اشاعت 1998 (40)۔ہم اچھے کہلاٸیں گے( نیشنل بک فاٶنڈیشن سے ایوارڈ یافتہ۔... بچوں کےلٸے نظمیں اردو)سالِ اشاعت 2004 (41)۔خوشبو جیسی بات کریں گے (نیشنل بک فاٶنڈیشن سے ایوارڈ یافتہ۔۔۔۔۔بچوں کےلٸے نظمیں اردو )سالِ اشاعت 2023 (42)۔خوشبوۓ پاکستان (نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد سے بیسٹ بک ایوارڈیافتہ، بچوں کے لٸے نظمیں) اردو(سالِ اشاعت 2023)