ابن فارض
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:50، 28 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: زمرہ: فارسی شعراء === نمونہ کلام === أری کل مدح فی النبی مقصرا وان بالغ المثنی علیہ وأکثرا اذ الل...)
نمونہ کلام
أری کل مدح فی النبی مقصرا
وان بالغ المثنی علیہ وأکثرا
اذ اللہ أثنی بالذی ہو أھلہ
علیہ فما مقدار ما یمدح الوری
’’ میری نظر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہر قسم کی مدحت انتہائی ناقص ہے ، اگرچہ اس میں ثناء خوان جتنی بھی کثرت و مبالغہ کر لے، کیوں کہ اللہ نے آپ کی آپ کے شایانِ شان تعریف فرما دی ہے، لہذا مخلوق کی تعریف کی مقدار وہاں کیا ہو سکتی ہے ؟