اجمل سراج
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:35، 22 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ ؛ شخصیات اجمل سراج روزنامہ جسارت کے سنڈے میگزین کے مدیر ہیں ۔ آپ ہی کی ذاتی دلچ...)
اجمل سراج روزنامہ جسارت کے سنڈے میگزین کے مدیر ہیں ۔ آپ ہی کی ذاتی دلچسپی کی بنیاد پر اس میگزین میں نعتیہ سرگرمیوں کے لیے ایک صفحہ مختص کیا گیاہے ۔ اس صفحے کا نام "نعت کائنات" ہے ۔