ادب گا ہیست زیر آسمان از عرش نازک تر
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:52، 24 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
·
ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر
نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا
زیر آسماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کا شہر ایک ایسی ادب گاہ ہے جہاں حضرت جنید بغدادیؒ اور حضرت بایزید بسطامیؒ جیسے عظیم الشان ولی بھی سانس روک کر آتے ہیں۔ یعنی ادب سے اونچا سانس نہیں لیتے۔
عوام الناس میں یہ شعر علامہ اقبال کے نام سے منسوب ہے۔ یہ درست کہ علامہ اقبال نے یہ شعر ارمغان حجاز میں درج کیا ہے لیکن اس کے اصل شاعر عزت بخاری ہیں [حوالہ درکار ]