صارف:تیمورصدیقی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:17، 10 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

تعارف

میرا نام محمد تیمور صدیقی ہے ۔ لاہور سے تعلق ہے ۔ میں این ایل اپی اور مائند سائنسز کا طالب علم ہوں اور نعت سے محبت رکھتا ہوں ۔ "نعت کائنات" ایک عمدہ کام ہے اس لئے اس میں اپنا حصہ ڈال کر اپنی عاقبت سنوارنا چاہتا ہوں ۔میرا ارادہ ہے کہ اہم نعت گو شعراء میں سے ہر ایک کا کم از کم ایک نعتیہ کلام یہاں پیش کر سکوں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مجھے استقامت اور توفیق عطا فرمائے ۔

نعت کائنات میں معاونت

شراکتیں

ساغر صدیقی | حافظ مظہرالدین |