نعت اور نعت گوئی پر آراء

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

مشاہیر کی آراء

مجید امجد

" حقیقت یہ ہے کہ جناب رسالتمات کی تعریف میں ذرا سی لغزش نعت گو کو حدود کفر میں داخل کر سکتی ہے ۔ ذرا سی کوتاہی مدح کو قدح میں بدل سکتی ہے ۔ ذرا سا شاعرانہ غلو ضلالت کے زمرے میں آ سکتا ہے ۔ ذرا سی عجز بیانی اہانت کا باعث بن سکتی ہے ۔ " <ref> بام عرش صفحہ نمبر 4 </ref>


مزید دیکھیے

نعت | نعت گوئی | نعت خوانی