حضور آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:18، 23 جولائی 2023ء از 49.33.232.52 (تبادلۂ خیال) («{{بسم اللہ }} شاعر:جاوید عاصی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === یہی آرزو ہے یہی ہے تمنا حضور آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں کھلا دیجئے میری چاہت کا غنچہ حضور آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر:جاوید عاصی

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یہی آرزو ہے یہی ہے تمنا حضور آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں

کھلا دیجئے میری چاہت کا غنچہ حضور آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں