ذکر خیرالانام ہوجائے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:27، 23 جولائی 2023ء از 49.33.232.52 (تبادلۂ خیال) («{{بسم اللہ }} شاعر:نظر بجنوری بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === ذکر خیرالانام ہوجائے کچھ درودو سلام ہوجائے جب دیار حبیب میں پہونچوں میری دھڑکن تمام ہوجائے ان کی عظمت کا جو بھی منکر ہے اس پہ جنت حرام ہوجائے» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر:نظر بجنوری

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ذکر خیرالانام ہوجائے

کچھ درودو سلام ہوجائے


جب دیار حبیب میں پہونچوں

میری دھڑکن تمام ہوجائے


ان کی عظمت کا جو بھی منکر ہے

اس پہ جنت حرام ہوجائے