غم اتارے گئے ہیں سینے میں ۔ ندیم بھابھہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:55، 20 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: شاعر : محمد ندیم بھابھہ موضوع : نعت ہئیت : مثنوی === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ===...)
شاعر : محمد ندیم بھابھہ
موضوع : نعت
ہئیت : مثنوی
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
غم اتارے گئے ہیں سینے میں
ہم پکارے گئے ہیں مدینے میں
خواب بن کر اتارے گئے غم
اے میرے جھولی بھرنے والے غم
چشم سے پھوٹنے والے چشمے
خاک کو گوندھتے والے چشمے
الاماں آبسا مدینے میں
آسماں جھک رہا ہے مدینے میں
دیکھ لو جو دکھائی دیتا ہے
اور سنو جو سنائی دیتا ہے
شعر کہتی ہوں فضاؤں کو
آؤ سن لو یہاں ہوؤں کو
مزید دیکھیے
محمد ندیم بھابھہ | علی زریون | شناور اسحاق | ادریس آزاد